۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی پیروی کرنے اور اس کے نتائج کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی علیہ السلام:

مَنْ اَطاعَ الخالِقَ لَمْ یُبالِ سَخَطَ المَخْلُوقینَ وَ مَنْ اَسْخَطَ الخالِقَ فَلْیَیْقَنْ ‌اَنْ یَحِّلَ بِهِ سَخَطُ المَخْلُوقینَ.

حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے فرمایا:

جو خالق کی پیروی کرے اسے مخلوق کی ناراضگی کی پرواہ نہیں اور جو خدا کو ناراض کر دے تو اسے معلوم ہونا چاہئے کہ لوگ بھی اس سے راضی نہیں ہوں گے(لوگ اس سے غضبناک ہوں گے)۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .